دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کی طرف سے لیزپر حاصل کیاگیاطیارہ ایئربس 320فنی خرابی کی وجہ سے دبئی میں عارضی طورپر گراﺅنڈ کردیاگیاہے ۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق دبئی سے پاکستان آنیوالی پرواز پی کے 214کو فنی خرابی کی وجہ سے ٹیک آف پوائنٹ سے واپس بلالیاگیاتاہم ابتدائی طورپر خرابی کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ۔ بتایاگیاہے کہ 145سے زائد مسافروں کو طیارے سے اُتارکر واپس لاﺅنج منتقل کردیاگیاجس پر مسافروں نے احتجاج بھی کیا۔
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Item Reviewed: قومی ایئرلائن کا لیز پر لیاگیاطیارہ دبئی میں گراﺅنڈہوگیا
Description:
Rating: 5
Reviewed By: Ammish Raza