لاہور (ویب ڈیسک) بالی وود میں بننے والی فواد افضل خان کی فلم ”خوبصورت“ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے، فلم میں مرکزی کردار نبھانے والے پاکستانی اداکار فواد خان نے اس فلم سے ہونے والا منافع شوکت خانم میں زیر علاج کینسر کے مریضوں کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد خان کا کہنا تھا کہ بھارت میں ان کے کام کو خوب پذیرائی ملی جس کی وجہ سے بھارت میں فلم نے پہلے ہی روز 4 کروڑ سے زائد بزنس کیا۔ انہوں نے اس تقریب کو شوکت خانم میموریل ہسپتال اور ریسرچ سنٹر کے نام کردیا۔ تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے شرکت کی۔
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Item Reviewed: فواد خان نے فلم ”خوبصورت“ کا منافع شوکت خانم کے نام کردیا
Description:
Rating: 5
Reviewed By: Ammish Raza