نیویارک (ویب ڈیسک) سکائپ نے ایپل ایپ سٹور میں آئی او ایس کے لئے نیا ورژن ویلیز کیا ہے جو بے شمار دلچسپ فیچرز کے ساتھ سامنے آیا ہے۔ اس کی مدد سے آپ لاک سکرین سے فوری کالز اور پیغام موصول کرنے کے ساتھ ساتھ ہینرٹو نوٹیفکیشن بھی دیکھ سکیں گے۔ اگر آپ موصول ہونے والی کال کے سکائی ایپ کی نوٹیفکیشن کو لاک سکرین سے بائیں جانب سوائپ کریں گے یا نیچے کی جانب سوائپ کریں گے تو آپ فوری طور پرکال موصول یا رد کرسکیں گے۔ یہ اپ ڈیٹس آئی او ایس 7 اور اس کے بعد کے ورژن میں دستیاب ہے۔
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Item Reviewed: آئی فون اور آئی پیڈ کیلئے سکائپ کا نیا ورژن سامنے آگیا
Description:
Rating: 5
Reviewed By: Ammish Raza