لندن(نیوزڈیسک)جی بہلانے کے لئے کسی دوست یا رشتہ دار کا ہونا ضروری نہیں ہے حالانکہ تنہا زندگی گزارنا بھی پر لطف ہو سکتا ہے حسب ذیل آرتیکل کا مطالعہ کیجئے اور جانئیے کہ یہ کس طرح ممکن ہے۔
1۔ چھٹیوں پر اکیلے جائیے: اپنی ذات سے لطف اندوز ہونے کے لئے ضروری ہے صرف اپنے ہمراہ گھر سے باہر نکلیں اس سے نہ صرف خود کو آزاد محسوس کریں گے بلکہ اس سے آپ کا اعتماد بھی بحال ہوگا۔ اپنی شخصیت کے مطابق اپنی منزل کا تعین کریں اگر آپ کو خریداری کا شوق ہے یا پھر اس سلسلے میں پیرس کی سیر ایک بہترین فیصلہ ہے۔
2۔ اپنے مستقبل پر نگاہ رکھیں: اگر آپ کی نوکری ایسی ہے جو آپ کو بے انتہا پسند ہے تو یہی موقع ہے کہ آپ اس پر توجہ دیں اپنے کام پر مستقل مزاجی سے توجہ نہ صرف آپ کی منزل قریب کر دیتی ہے بلکہ آپ کو ایک قسم کی خوشی اور طاقت کا احساس ہوتا ہے۔
3۔ دوستوں کے ساتھ وقت گزاریں: اگر آپ تنہائی کا شکار ہیں تو باہر نکل کر اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے یا انہیں فون کرکے ویک اینڈ پر اپنے گھر بلا لیجئے اور ان کے ساتھ خوشیاں منایئے۔
4۔ خریداری کریں یا فلم دیکھنے جائیں: آپ لڑکا ہیں یا لڑکی۔ آپ نے کتنے ہی ایسے موقع صرف اس لئے ضائع کر دیئے کہ آپ کو رات دیر سے گھر لوٹنا ہوگا لیکن ان سہاروں پر اب اور انحصار نہ کریں۔آپ کے لئے یہی بہتر ہے۔آپ اکیلے فلم دیکھنے چلے جائیں یا پھر خریداری کرنے کہیں نکل جائیں۔
5۔ اپنے لئے جئیں نہ کہ اپنے ساتھ: اکثر لوگ اپنے لئے جینے اور اپنے ساتھ جینے کی کشمکش کا شکار رہتے ہیں۔آپ کو احساس ہونا چاہیے کہ یہی وہ وقت ہے جب اپنی ذات میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔آپ کو صرف اپنی محبت کی طرف سے چوکنا نہیں رہنا چاہیے، بلکہ آپ کو چاہیے کہ اپنی ذات کو تلاش کریں اور دیکھیں کہ آپ کیسے خود کو بہتر بنا سکتے ہیں اگر آپ کوئی نئی زبان سیکھنا چاہتے ہیں یاکسی سماجی کام کا سوچ رہے ہیں تو ابھی کر لیجئے اور اس وقت کو خود کو وسعت دینے کے لئے استعمال کریں۔