سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے عمران خان سے متعلق ریکارڈ کے حصول کیلئے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔
سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے عمران خان سے متعلق ریکارڈ کے حصول کیلئے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔ دستاویزات عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی میں استعمال ہونگی۔
Item Reviewed: سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے عمران خان سے متعلق ریکارڈ کے حصول کیلئے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔
Description:
Rating: 5
Reviewed By: Ammish Raza