ملتان جلسہ - عوام کا سمندر - حادثے کی وجہ؟
ایک موبائل فون سے بنی یہ ویڈیو دیکھیں۔
جو اس بات کا اندازہ لگانے کیلئے کافی ہے کہ جلسے کے بعد حادثہ کیوں پیش
آیا؟ ایک عینی شاہد کا کہنا کہ جلسہ گاہ 5 بجے بھر چکا تھا اور جتنے لوگ
جلسہ گاہ میں تھے تقریبا اس سے آدھے لوگ سڑکوں پر تھے۔
آپ خود دیکھ لیں۔ اتنے زیادہ لوگوں کیلئے صرف 2 گیٹ کھولے گئے تھے