
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق خودکش جیکٹ کی بکنگ سیالکوٹ سے کوریئرکمپنی کی طرف سے لندن کیلئے کرائی گئی تھی ، جیکٹ میں بال بیرنگ موجود ہیں تاہم بارودنہیں ، بم ڈسپوزل سکواڈ کا عملہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گیاہے جو جیکٹ کا جائزہ اور دیگرسامان کی تلاشی لے رہاہے ۔