Israel continues to wreak havoc on unarmed Palestinians
Israel continues to wreak havoc on unarmed Palestinians
عید کے روز بھی اسرائیل نے غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر قیامت ڈھا دی، بمباری میں سات بچوں سمیت مزید 10فلسطینی شہید، بیس روز میں اسرائیلی بربریت کا شکار ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 1070 ہوگئی