عیدالفطر کی تیاریاں


عید کی آمد آمد ہے اور دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عید کی خریداری بڑے زور و شور سے کی جا رہی ہے۔ عید کی تیاریاں ہوں اور خواتین کی شاپنگ نہ ہو، یہ کیسے ہوسکتا ہے، یہی وجہ ہے کہ عید قریب آتے ہی خواتین شاپنگ کی مہم پر 
نکل کھڑی ہوتی ہیں اور یہ سلسلہ چاند رات تک جاری رہتا ہے۔



















  • Blogger Comments
  • Facebook Comments
Item Reviewed: عیدالفطر کی تیاریاں Description: Rating: 5 Reviewed By: Ammish Raza
Scroll to Top